------------


------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

sahana karam(ra)



 mastered Arabic at a very young age and was fluent in his native Persian tongue as well. His education was far reaching within Islamic learning. He completed his education in theology and law in Nishapur where he also was schooled in Islamic mysticism, also known as Sufism.!!Read More!!

Hazrat Mirza Mazhar e Jaane Jaana

From his childhood the light of Guidance and the Traces of Piety shone from his forehead. His features were moulded with the manifestation of heavenly beauty (tajalli-l-Jamal). He was famous, like the Prophet Yusuf, for his beauty. And everyone loved him because he represented beauty both inner and outer. !!Read More!!

Hazrat Imam Jafar Sadiq

Hazrat Imam Jafar Sadiq was the son of Imam Muhammad al-Baqir, son of Hazrat Imam Zainul Abideen, son of Hazrat Imam Hussain, son of Hazrat Ali bin Abi Talib. Hazrat Imam Jafar Sadiq was born on the 8th of Ramadan in the year 83 H. His mother was the daughter of al-Qasim, whose great grandfather was Hazrat Abu Bakr Siddique. !!Read More!!

Imam e Ahle Sunnat, Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan

Ala Hazrat's Blessed Birth

Imam Ahmed Raza Khan was born on a Monday, the 10th of Shawal 1272 A.H (14th June 1856), at the time of Zuhr Namaz in a place called Jasoli, which is in the city of Barelvi Sharif, India. A few days before the birth of Imam Ahmed Raza Khan, his father, Allamah Mawlana Naqi Ali Khan, had a wonderful dream. He immediately disclosed this dream to his father, Allamah Mawlana Raza Ali Khan, who interpreted this dream by saying, "This is a sign that you are going to be the father of a child, a boy, who will grow up to be pious and knowledgeable. His name will gain prominence from East to West."!!Read More!!

Hazrat Abdur Rahman Jami

Hazrat Mawlana Nooruddin Abdur Rahman Jami was born in the small town of Jam (also known as Khorasan), on the 23rd of Shaban 817AH. He is a famous Sufi, and a follower of the Naqshbandiyya Sufi Order.!!Read More!!

Hazrat Shah Jalal Naqshbandi

Hazrat Shah Jalal was a great Wali Allah of the Naqshbandi Silsila, and is the most celebrated personality of the region of Sylhet, Bangladesh. Hazrat Shah Jalal’s influence commands great respect from Muslims of the Indian subcontinent and is regarded as a national hero by the people of Bangladesh.!!Read More!!

Khwaja Ghulam Mohiuddin Ghaznavi

he history of Islam stands witness to the fact that the spreading of its Message to the furthest corners of the world are due to the tireless efforts of the Awliya Allah (Sufi saints), and the Ulema-e-Kiram (Islamic scholars). In particular, the delivery of Islam’s Message is hugely accredited to the work of the Awliya Allah which resulted in the Muslim rule of India/Pakistan for eight hundred years.!!Read More!!

Mujaddid Alf Thani, Hazrat Sheikh Ahmad Sirhind

Hazrat Sheikh Ahmad Sirhind, also known as Imam-e-Rabbani [the Imam of Wise Guidance] and Mujaddid Alf Thaani [meaning the reviver of the second millennium], is a great Sufi saint of the Naqshbandi golden chain [also known as a Silsila or Tariqa].!!Read More!!

Hazrath Junaid Bagdadi and Hazrat Khwaja Sirri Suqti

Sheikh alal Itlaaq, Qultbul Istihqaaq, Mamba-e-Israar, Sultan-e-Tariqat, Sayyidut Taaifa, Hazrat Sheikh Junaid-e-Baghdadi (radi Allaho anhu) is the eleventh Imam and Sheikh of the Silsila Aaliyah Qaaderiyah Barakaatiyah Razviyah Nooriyah.!!Read More!!

Syedna Khuwaja Hasan Basri

Al-Hasan ibn Abi al-Hasan al-Basri was born at Madina al-Munawwarah in 21 (642), the son of a slave captured in Maisan who afterward became a client of the Prophet Mohammad’s Peace and Blessings of Allah be Upon Him secretary Zaid ibn Thabit. Brought up in Basra, he met many Companions of the Prophet including, it is said, seventy of those who fought at the Battle of Badr. !!Read More!!

Hazrat Baba Farid ul-Din Masud Ganj e Shakar

Hadrat Baba Farid al-Din Mas'ud Ganj-e-Shakar Radi ALLAHu Ta'ala Anho was born on the 29th Sha'ban in 569 A.H. [April 4, 1179 C.E.] in Khotwal, a village near Lahore . He was a direct descendant of Hadrat Umar al-Farooq Radi ALLAHu Ta'ala Anho, the second Caliph of Islam.!!Read More!!

Sheikh Shahabudin Umar Soharwardi

The Founder of the famous Sufi Order, "Suhrawardi" is Shaykh al-Shayyukh Shahab al-Din Abu Hafs 'Umer Bin Muhammad al-Bakari Al-Suhrawardi, al-Shafi'i, Mohadith Baghdadi. He was born in "Suhraward" A town at that time situated near Zanjan in Iran, Unfortunately today it is impossible to even identify the site of this ancient town for certain. His date of birth is most probably at the end of "Rajab"(7th Islamic month) or the beginning of "Sha'ban" (8th month) in 539/1145.!!Read More!!

Hazrat Sheikh Jaffar Abubakar Shibli

Waaqif-e-Rumooz-e-Khafi wa Jali, Hadrat Shaykh Jaafar Abu Bakr Shibli Radi Allahu Ta'ala Anho is the twelveth Imam and Shaykh of the Silsila Aaliyah Qadiriyah Barakatiyah Razawiyah Nooriyah.!!Read More!!

Hazrat Ghaws e Azam, Shah Abdul Qadir Jilani

Sheikh Abdul Qadir Jilani was born into a pious Syed family (descendants of the Holy Prophet) in Jilan, Iran. His father Abu Swaleh Jangidost was an extremely virtuous person and was married to the equally saintly daughter of Syed Abdullah Saumi, a well-known divine of his time.!!Read More!!

Sayyedul Ashiqeen, Hazrat Owais Qarni

Hazrat Owais Qarni was born in the village of Qarn in Yemen. Hazrat Owais Qarni's father, Abdullah, was a very religious and God-fearing person and wanted to bring up his son in the strict principles of Islam. He passed away leaving Hazrat Owais Qarni an orphan at a young age. The family was so poor that there was no money to send him to a teacher.!!Read More!!

Hazrat Imam e Azam, Abu Hanifa

[Caliph Umar bin Abdul Aziz was extremely pious and disdainful of worldly luxuries. He preferred simplicity instead of the extravagance that had become a hallmark of the Umayyad lifestyle, depositing all luxury meant for the himself into the public treasury. He abandoned the caliphal palace to the family of Suleiman and instead preferred to live in modest dwellings. He wore rough linens instead of royal robes, and often went unrecognized.!!Read More!!

Hazrat Bayazid Bustami

Hazrat Bayazid Bustami , also known as Yazid Bistami or Tayfur Abu Yazid al-Bustami, was a Persian Sufi Master. Not much is known about his childhood and youth, except that he would enjoy solitude in his house or the Masjid, and also welcomed people to his house to discuss Sufism.!!Read More!!

Khwaja Gharib e Nawaz, Hazrat Moinuddin Chishti

Khwaja Moinudeen Chishti (RA) was born in the year 536AH in Sijistan, Iran as the son of Khwaja Ghyasuddin Chishti who was a very pious and influential man. He was a direct descendant through both his parents, of Hazrat Ali (RA).

His birth was a time of chaos and great upheavals in both India and the Muslim Empire as a whole, and so he was orphaned at the tender age of fourteen.!!Read More!!

Hazrat Data Ganj Baksh, Ali Hajveri

He was born in 400 A.H. in Ghazni, Afghanistan to a Syed family (descendants of the Holy Prophet). He completed his earlier education in Ghazni by memorizing the Holy Quran, and then studied Arabic, Farsi, Hadith, Fiqh and Philosophy. At that time, Ghazni was the center of education in Central Asia, and it was the realm of the famous Afghan ruler, Sultan Mahmood Ghaznavi.!!Read More!!

Hazrat Shahbaz Qalandar

Hazrat Shahbaz Qalandar was a Persian Sufi saint, philosopher, poet and Qalandar, born in 1143 in Marwand near Tabraiz, Iran. Hazrat Shahbaz Qalandar 's real name is thought to be Muhammad Usman - however others claim it was either Shamsuddin Abdullah, Syed Shah Hussain or Syed Usman Shah Marwandi. !!Read More!!

Mehboob-e-Elahi, Hazrat Nizamuddin Awliya

Hazrat Nizamuddin Awliya represents in many ways the pinnacle of the Chishti Order (Silsila). His spiritual guide, Hazrat Baba Fareed, said to him on appointing him as his successor, "Be like a big tree so that Allah's creation, the human beings in their vast multitudes, may find rest and solace under your shadow."!!Read More!!

Hazrat Mawlana Jalaluddin Rumi

Hazrat Mawlana Jalaluddin Mohammad Rumi (30 September 1207 – 17 December 1273) is a 13th-century Persian poet, jurist, theologian and Sufi mystic. He is one of the greatest saints in Islamic history and is well-known in the West for his Sufi poetry, especially his treasury of couplets entitled Masnavi Sharif. !!Read More!!

Imam Ibn al-Khatib and as Fakhr al-Din al-Razi

Muhammad ibn `Umar ibn al-Hasan ibn al-Husayn1 Abu `Abd Allah al-Qurashi, al-Bakri, al-Taymi, al-Tabaristani al-Shafi`i, known as Ibn al-Khatib and as Fakhr al-Din al-Razi (543-606) Alaih Rahmah, Shaykh al-Islam, the imam of the learned scholars of Kalam and the foundations of belief, a major jurist of the Shafi`i school, specialist of usul, Sufi, commentator of the Qur'an, philologist, genealogist, heresiographer, logician, and physician. "An ocean that contains more pearls than the ocean." The principal spokesman of Ahle al-Sunnat in his time, he refuted all the sects with which he came into contact, particularly the multifarious groups of the Mu`tazila, Shi`a, and Hashwiyya as well as the Jews and Christians. A student of his father Khatib al-Rayy Diya' al-Din `Umar and Majd al-Din al-Jili al-Maraghi principally, then Abu Muhammad al-Baghawi and Kamal al-Din al-Simnani, he memorized early on Imam al-Haramayn's work in Kalam entitled al-Shamil. He began his scholarly career in poverty and died at sixty-three at the height of fame and wealth, poisoned, it is said, by the Karramiyya of Herat who were envious of his great following among the princes of Khurasan.!!Read More!!

(Blessed Flowers) صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اور علماء کرام 
 (۱) حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 خلیفہ اول جانشین پیغمبرامیرالمؤمنین حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام نامی ''عبداللہ ''''ابو بکر'' آ پ کی کنیت اور''صدیق وعتیق''آپ کا لقب ہے۔ آپ قریشی ہیں اورساتویں پشت میں آپ کا شجرہ نسب رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے خاندانی شجرہ سے مل جاتاہے ۔ آپ عام الفیل کے ڈھائی برس بعد مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ اس قدر جامع الکمالات اورمجمع الفضائل ہیں کہ انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے بعد تمام اگلے اور پچھلے انسانوں میں سب سے افضل واعلیٰ ہیں ۔ !!Read More!!





(۲) حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 خلیفۂ دوم جانشین پیغمبر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ''ابوحفص'' اورلقب ''فاروق اعظم''ہے۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اشرافِ قریش میں اپنی ذاتی وخاندانی وجاہت کے لحاظ سے بہت ہی ممتاز ہیں ۔ آٹھویں پشت میں آ پ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خاندانی شجرہ رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے شجرۂ نسب سے ملتاہے ۔ !!Read More!!

  

(۳) حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ''ابوعمرو'' اور لقب ''ذوالنورین''(دونوروالے)ہے۔ آپ قریشی ہیں اورآپ کا نسب نامہ یہ ہے: عثمان بن عفان بن ابی العاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف۔ آپ کاخاندانی شجرہ ''عبد مناف''پر رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے نسب نامہ سے مل جاتاہے ۔ !!Read More!!

  

(۴)حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 خلیفہ چہارم جانشین رسول وزوج بتول حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی کنیت ''ابوالحسن''اور''ابو تراب''ہے۔ آپ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے چچا ابو طالب کے فرزند ارجمندہیں۔ عام الفیل کے تیس برس بعد جبکہ حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی عمر شریف تیس برس کی تھی ۔ !!Read More!!

  

(۵)حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 آپ کا نام نامی بھی عشرہ مبشرہ کی فہرست گرامی میں ہے ۔ مکہ مکرمہ کے اندر خاندان قریش میں آپ کی پیدائش ہوئی ۔ ماں باپ نے ''طلحہ''نام رکھا ،مگر دربار نبوت سے ان کو ''فیاض ''و''جود ''و''خیر''کے معزز القاب عطاہوئے ۔ یہ جماعت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے سابقین اولین کے زمرہ میں ہیں ۔!!Read More!!

  

(۶) حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی پھوپھی حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فرزند ہیں ۔ اس لئے یہ رشتہ میں شہنشاہ مدینہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے پھوپھی زاد بھائی اور حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھتیجے اورحضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دامادہیں ۔ !!Read More!!

  

(۷) حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ بھی عشرہ مبشرہ یعنی دس جنتی صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی فہرست میں ہیں۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی ولادت مبارکہ سے دس سال بعد خاندان قریش میں پیدا ہوئے۔ (1) ابتدائی تعلیم وتربیت اسی طرح ہوئی جس طرح سرداران قریش کے بچوں کی ہوا کرتی تھی ۔ !!Read More!!



(۸) حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  ان کی کنیت ابو اسحاق ہے اور خاندان قریش کے ایک بہت ہی نامور شخص ہيں جو مکہ مکرمہ کے رہنے والے ہیں ۔ یہ ان خوش نصیبوں میں سے ایک ہیں جن کو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے جنت کی بشارت دی۔ یہ ابتدائے اسلام ہی میں جبکہ ابھی ان کی عمر سترہ برس کی تھی دامن اسلام میں آگئے !!Read More!!

  

(۹)حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ بھی عشرہ مبشرہ یعنی ان دس صحابیوں رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں سے ہیں جن کو رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے جنتی ہونے کی خوشخبری سنائی ہے ۔ یہ خاندان قریش میں سے ہیں اورزمانہ جاہلیت کے مشہور موحد زید بن عمروبن نفیل کے فرزند اور امیر المؤمنین حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہنوئی ہیں !!Read More!!

  

(۱۰)حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ خاندان قریش کے بہت ہی نامور اورمعزز شخص ہیں ۔ فہر بن مالک پر ان کا خاندانی شجرہ رسول اللہ عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے خاندان سے مل جاتاہے ۔ یہ بھی ''عشرہ مبشرہ ''میں سے ہیں ۔ ان کا اصلی نام ''عامر ''ہے ۔ ابو عبیدہ ان کی کنیت ہے !!Read More!!

  

(۱۱)حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے چچا ہیں اورچونکہ انہوں نے بھی حضرت ثویبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا دودھ پیا تھا اس لئے دودھ کے رشتہ سے یہ حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے رضاعی بھائی بھی ہیں ۔ !!Read More!!

  

(۱۲) حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ حضورنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے دوسرے چچا ہیں ان کی عمر آپ سے دو سال زائد تھی ۔ یہ ابتدائے اسلام میں کفار مکہ کے ساتھ تھے یہاں تک کہ آپ جنگ بدر میں کفار کی طرف سے جنگ میں شریک ہوئے اورمسلمانوں کے ہاتھوں میں گرفتار ہوئے مگر محققین کا قول یہ ہے !!Read More!!

   

(۱۳)حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بھائی ہیں ۔ یہ قدیم الاسلام ہیں ۔ اکتیس آدمیوں کے مسلمان ہونے کے بعد یہ دامن اسلام میں آئے ا ورکفار مکہ کی ایذارسانیوں سے تنگ آکر رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی اجازت سے پہلے حبشہ کی طرف ہجرت کی پھر حبشہ سے کشتیوں پر سوار ہوکر مدینہ طیبہ کی طرف ہجرت کی !!Read More!!

   

(۱۴) حضرت خالد بن الولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
یہ خاندان قریش کے بہت ہی نامور اشراف میں سے ہیں ۔ ان کی والدہ حضرت بی بی لبابۂ صغری رضی اللہ تعالیٰ عنہاام المؤمنین حضرت بی بی میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی بہن تھیں ۔ یہ بہادری اورفن سپہ گری وتدابیر جنگ کے اعتبار سے تمام صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں ایک خصوصی امتیاز رکھتے ہیں ۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے انکی اوران کے باپ ولید کی اسلام دشمنی مشہورتھی ۔ !!Read More!! 



 (۱۵)حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  یہ امیر المؤمنین حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرزند ارجمند ہیں۔ ان کی والدہ کا نام زینب بنت مظعون ہے ۔ یہ بچپن ہی میں اپنے والد ماجد کے ساتھ مشرف بہ اسلام ہوئے ۔ یہ علم وفضل کے ساتھ بہت ہی عبادت گزار اورمتقی وپرہیز گار تھے ۔ !!Read More!! 

  
(۱۶) حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت سعدبن معاذبن النعمان انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ مدینہ منورہ کے رہنے والے بہت ہی جلیل القدر صحابی ہیں۔ حضوراقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے مدینہ منورہ تشریف لے جانے سے پہلے ہی حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مدینہ منورہ بھیج دیا کہ وہ مسلمانوں کو اسلام کی تعلیم دیں اورغیر مسلموں میں اسلام کی تبلیغ کرتے رہیں۔ !!Read More!! 

  
(۱۷) حضر ت عبداللہ بن عمروبن حرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ مدینہ منورہ کے رہنے والے انصاری ہیں اورمشہور صحابی حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد ماجد ہیں ۔ قبیلہ انصار میں یہ اپنے خاندان بنی سلمہ کے سردار اور رحمت عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے بہت ہی جاں نثار صحابی ہیں ۔ جنگ بدر میں بڑی بہادری اورجاں بازی کے ساتھ کفار سے لڑے اور   ۳ھ؁ میں جنگ احد کے دن سب سے پہلے جام شہادت سے سیراب ہوئے ۔ !!Read More!! 



 (۱۸)حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 ان کی کنیت ابو عبداللہ ہے ۔ یہ قبیلہ خزرج کے انصاری اورمدینہ منورہ کے باشندہ ہیں۔ یہ ان ستر خوش نصیب انصار میں سے ایک ہیں جن لوگوں نے ہجرت سے بہت پہلے میدان عرفات کی گھاٹی میں حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم سے بیعت اسلام کی تھی ۔ !!Read More!! 

  
(۱۹) حضرت اسیدبن حضیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ انصار کے قبیلہ اوس کی شاخ بنی عبد الاشہل سے خاندانی تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنے قبیلہ بنی عبدالاشہل کے سرداراورمدینہ منورہ میں اپنی خوبیوں کی و جہ سے بہت ہی باوقار تھے ۔ یہ قرآن مجید بڑی ہی خوش الحانی کے ساتھ پڑھتے تھے ۔ !!Read More!! 

  
(۲۰)حضرت عبداللہ بن ہشام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت عبداللہ بن ہشام بن عثمان بن عمروقریشی ، یہ قبیلہ قریش میں خاندان بنی تیم سے تعلق رکھتے ہیں   ۴ھ؁ میں پیدا ہوئے یہ مشہور محدث حضرت زہرہ بن معبد کے دادا ہیں ۔ اہل حجاز کے محدثین میں ان کا شمار ہوتاہے اور ان کے شاگردوں میں ان کے پوتے زہرہ بن معبد بہت مشہور ہیں ۔ !!Read More!! 

  
(۲۱) حضرت خبیب بن عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ مدینہ منورہ کے انصاری ہیں اورقبیلہ انصار میں خاندان اوس کے بہت ہی نامی گرامی فرزند ہیں ۔ بہت ہی پرجوش اورجانبازصحابی ہیں اور حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم سے انکو بے پناہ والہانہ عشق تھا۔ جنگ بدر میں دل کھول کر انتہائی بہادری کے ساتھ کفار سے لڑے ۔!!Read More!!

  
(۲۲)حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ مدینہ منورہ کے وہی خوش نصیب انصاری ہیں جن کے مکان کو شہنشاہ کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے مہمان بن کر شرف نزول بخشااوریہ شہنشاہ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی میزبانی سے سات ماہ تک سرفراز ہوتے رہے اوردن رات صبح وشام ہر وقت وہرآن اپنے ہر قول وفعل سے ایسی والہانہ عقیدت اورعاشقانه جاں نثاری کا مظاہرہ کرتے رہے کہ مشکل ہی سے اس کی مثال مل سکے گی۔ !!Read More!! 

  
(۲۳)حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ عبداللہ بن بسرمازنی ہيں ۔ ان کی کنیت ابو بسر یا ابو صفوان ہے ۔ انکے والد نے حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کی دعوت کی اورشہنشاہ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ماحضر تناول فرمایا پھر کھجوریں لائی گئیں، آپ نے کھجوریں بھی کھائیں اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سرپراپنا دست مبارک رکھ کر دعا فرمائی ۔ یہ آخری عمر میں ملک شام میں چلے گئے۔ !!Read More!! 

  
(۲۴)حضرت عمروبن الحمق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 لح حدیبیہ کے بعد یہ اپنے قبیلہ بنی خزاعہ سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ آئے اور دربار نبوت میں حاضر رہ کر حدیثیں یاد کرتے رہے ۔ پھر کوفہ چلے گئے اور وہاں سے مصر جا کر مقیم ہوگئے۔ کچھ دنوں شام میں بھی رہے ۔ ان کے شاگردوں میں جبیر بن نفیر اور رفاعہ بن شداد وغیرہ بہت مشہور محدثین ہیں ۔!!Read More!! 

  
(۲۵)حضرت عاصم بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت عاصم بن ثابت بن ابی الافلح انصاری یہ انصار میں قبیلہ اوس کے مایہ ناز سپوت ہیں۔ بہت ہی جانباز اوربہادر صحابی ہیں ۔ انہوں نے جنگ بدر میں بے مثال جرأت وبہادر ی کا مظاہرہ کیا اورکفار قریش کے بڑے بڑے نامور سرداروں کو قتل کردیا۔ !!Read More!! 

  
(۲۶) حضرت عبیدہ بن الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 ان کا وطن مکہ مکرمہ ہے اور یہ خاندان قریش کے بہت ہی ممتاز اورنامور شخص ہیں۔ یہ ابتدائے اسلام ہی میں مشرف بہ اسلام ہوگئے تھے ۔ پھر ہجرت بھی کی ۔ نہایت ہی وجیہ بہت ہی بہادر اورجانبازصحابی ہیں  ۔   ۲ھ؁ میں ساٹھ یا اسّی مہاجرین کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ان کو ''رابغ'' کی طرف جہاد کے لیے روانہ فرمایا۔ چنانچہ تاریخ اسلام میں مجاہدین کا یہ لشکر سریہ عبیدہ بن الحارث کے نام سے مشہور ہے۔ !!Read More!! 

  
(۲۷)حضرت سعد بن الربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت سعدبن الربیع بن عمروانصاری خزرجی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیعۃ العقبہ اولیٰ اور بیعۃ العقبہ ثانیہ دونوں بیعتوں میں شریک رہے اور یہ انصار میں سے خاندان بنی الحارث کے سردار بھی تھے ۔زمانہ جاہلیت میں جبکہ عرب میں لکھنے پڑھنے کا بہت ہی کم رواج تھااس وقت یہ کاتب تھے ۔ یہ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے انتہائی شیدائی اوربے حد جاں نثار صحابی ہیں ۔ !!Read More!! 

  
(۲۸)حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نسب نامہ یہ ہے : انس بن مالک بن النضربن ضمضم بن زید بن حرام انصاری۔آپ قبیلہ انصار میں خزرج کی ایک شاخ بنی نجا ر میں سے ہیں ان کی والدہ کانام ام سلیم بنت ملحان ہے ۔ ان کی کنیت حضوراکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ابو حمزہ رکھی اور ان کا مشہور لقب ''خادم النبی''ہے اور اس لقب پر حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بے حد فخر تھا۔ !!Read More!! 

   
(۲۹) حضرت انس بن نضر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے چچا ہیں ۔ یہ بہت ہی بہادر اور جاں باز صحابی ہیں ۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ میرے چچا حضرت انس بن نضررضی اللہ تعالیٰ عنہ جنگ احد کے دن اکیلے ہی کفار سے لڑتے ہوئے آگے بڑھتے ہی چلے گئے جب آپ نے دیکھا کہ کچھ مسلمان سست پڑگئے ہیں !!Read More!!

  
(۳۰)حضرت حنظلہ بن ابی عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 یہ مدینہ منورہ کے باشندہ ہیں اورانصار کے قبیلہ اوس سے انکا خاندانی تعلق ہے ۔ ان کا باپ ابو عامر اپنے قبیلہ کا سردار تھا اورزمانہ جاہلیت میں اس کی عبادت کی کثرت کو دیکھ کرعام طور پر لوگ اس کو ابو عامر راہب کہا کرتے تھے ۔ !!Read More!!



صدر الشریعۃ،ابُوالْمَجْدِ وَالْعُلٰی حضرت مولانا امجد علی علیہ الرحمہ
صدرِشریعت،بدرِ طریقت ، محسنِ اھلسنّت، خلیفہ اعلیٰ حضرت، مصنفِ بہارِ شریعت حضرتِ علامہ مولانا الحاج مفتی محمد امجد علی اعظمی رضوی سنّی حنفی قادِری برکاتی علیہ رحمۃ اللہ القوی ۱۳۰۰ھ مطابق1882ء میں مشرقی یوپی (ہند)کے قصبے مدینۃُ العُلَماء گھوسی میں پیدا ہوئے ۔آپ کے والدِ ماجد حکیم جمال الدین علیہ رحمۃ اللہ المبین اور دادا حُضُور خدابخش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فنِ طِب کے ماہِر تھے۔ !!Read More!!
شیخ الحدیث علامہ عبدالمصطفٰی ازہری علیہ الرحمہ
آپ حضرت صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ کے تیسرے صاحبز ادے ہیں۔ آپ کے بڑے دو بھائیوں کا انتقال ہوگیا تھا۔ آپ کی ولادت چودھویں صدی ہجری کی چوتھی دھائی میں ہوئی، قرآن پاک کی تعلیم دارالعلوم منظر اسلام محلہ سودا گران بریلی میں حاصل کی، پھر اپنے والدِ محترم کے ساتھ اجمیر شریف جامعہ معینیہ عثمانیہ چلے گئے اور وہاں درسِ نظامی عربی کی تعلیم حاصل کی۔ دورئہ حدیث بریلی شریف میں کیا، آپ کے اساتذہ میں حضرت صدر الشریعہ، مولانا عبدالحمید و مولانا مفتی امتیا ز احمد علیہم الرحمۃ ہیں۔ !!Read More!!
الحاج قاری مولانا رضاء المصطفیٰ علیہ الرحمہ
آپ صدر الشریعہ حضرت مولانا امجد علی صاحب بہارِ شریعت علیہ الرحمہ کے پانچویں صاحبزادے اور علامہ عبدالمصطفٰی ازہری شیخ الحدیث دارالعلوم امجدیہ کراچی کے برادر خورد، آبائی وطن قصبہ گھوسی ضلع اعظم گڑھ(انڈیا)اپنا وطن شہر کراچی (پاکستان )  1925 ؁میں اپنے آبائی وطن میں پیداہوئے۔  1936؁ میں دارالعلوم عربیہ حافظیہ سعیدیہ دادوں ضلع علی گڑھ ( انڈیا) میں حفظ قرآن کیا، آپ کے استاد مولوی حافظ صوفی عبدالرحیم مرحوم ہی تھے، جو نہایت نیک متقی اور پاک باز تھے، بڑی محنت اور خلوص کے ساتھ طلبہ کو قرآن حفظ کراتے اور صحت تلفظ کا خیال رکھتے تھے۔ !!Read More!!
علامہظہیر احمد زیدی علیہ الرحمہ
اس ناچیز کا نام ظہیر احمد زیدی ابن سید دائم علی زیدی ابن سید عالم علی زیدی رحمہم اللہ تعالٰی ہے۔ حضرت مفتی اعظم ہند رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فقیرکا نام ظہیر الدین احمد فرماتے تھے۔ آبائی وطن قصبہ نگینہ ضلع بجنور (یوپی )حال متوطن شہر علی گڑھ محلہ دودھ پور بیت السادات۔ دارالعلوم حافظیہ سعیدیہ ریاست دادوں ضلع علی گڑھ سے درسِ نظامیہ سے فراغت حاصل کی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ دینیات میں تدریس کی خدمت انجام دی اور پھر اسی کو وطن بنالیا۔

حضرت الحاج مولانا عب سے شرف تلمذ حاصل تھا جو حضرت اشرفی میاں کچھوچھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے بڑے بھائی حضرت شاہ سید اشرف حسین